13-19 اپریل
یسعیاہ 52-53
گیت نمبر 18 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
یسوع مسیح کو سُولی پر چڑھانے کے لیے لے جایا جا رہا ہے۔
1. یسوع کی عظیم محبت
(10 منٹ)
یسوع کو حقیر سمجھا جائے گا۔ (یسع 53:3؛ متی 26:67، 68؛ م10 1/11 ص. 16 پ. 2)
یسوع تکلیف سہیں گے۔ (یسع 53:7؛ آئیپی-2 ص. 205 پ. 25)
یسوع کو یہوواہ اور اِنسانوں سے پیار ہے اِس لیے اُنہوں نے یہوواہ کی مرضی پوری کرنے اور ہمارے گُناہ ’اُٹھا کر لے جانے‘ کے لیے خوشی سے دُکھ اُٹھایا۔ (یسع 53:10-12؛ یوح 14:31؛ 15:13)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
یسع 52:11—اِس حکم پر کیسے عمل کِیا جانا تھا؟ (محبت میں قائم، ص. 106-107 پ. 9-10)
آپ یسعیاہ 52-53 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) یسع 53:3-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. باتچیت شروع کرنا
(4 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی۔ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 4)
5. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی۔ کتاب ”محبت دِکھائیں“ اِضافی معلومات—حصہ 1 میں سے کسی سچائی کے بارے میں بات کریں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 3)
6. باتچیت جاری رکھنا
(5 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی۔ کسی ایسے شخص کو بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں جو یادگاری تقریب پر آیا تھا۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 8 نکتہ نمبر 3)
گیت نمبر 20
7. یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کی طرف سے سب سے خاص تحفہ
(15 منٹ) باتچیت۔
ویڈیو چلائیں۔پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:
یسوع مسیح کی قربانی ہمارے لیے ایک تحفہ کیوں ہے؟
ہم اِس تحفے کے لیے شکریہ کیسے ادا کر سکتے ہیں؟
8. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) پاک کلام سے خاص سبق، سبق نمبر 76-77