یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 مارچ ص.‏ 10
  • 6-‏12 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 مارچ ص.‏ 10

6-‏12 اپریل

یسعیاہ 50-‏51

گیت نمبر 88 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ اُس کی سنیں جسے خدا نے تعلیم دی

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ خدا نے یسوع کے زمین پر آنے سے پہلے اُنہیں تعلیم دی۔ (‏یسع 50:‏4‏؛ کے‌آر،‏ ص.‏ 182 پ.‏ 5‏)‏

یسوع نے بڑے شوق سے سیکھا۔ (‏یسع 50:‏5‏؛ سی‌ایف،‏ ص.‏ 133 پ.‏ 13‏)‏

یہوواہ کا خوف رکھنے والے لوگ اُس کے خادم یعنی یسوع کی آواز سنتے ہیں۔ (‏یسع 50:‏10؛‏ یوح 10:‏27‏)‏

یسوع سمندر کے پاس بیٹھے ہیں اور لوگوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

سوچ‌بچار کے لیے:‏ مَیں یسوع کی طرح شوق سے یہوواہ سے تعلیم کیسے پا سکتا ہوں؟—‏1-‏پطر 2:‏21‏۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 51:‏1‏—‏اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (‏آئی‌ٹی،‏ ”‏گڑھا“‏ پ.‏ 2‏)‏

  • آپ یسعیاہ 50-‏51 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 50:‏1-‏11 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اپنے ساتھ کام کرنے والے کسی شخص کو یادگاری تقریب کے بارے میں بتائیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ ایک ایسے شخص کو اگلے اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں جو یادگاری تقریب پر آیا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ منظر۔ ‏”‏پاک کلام سے متعلق سوال و جواب“‏ نمبر 140 پ.‏ 4‏—‏موضوع:‏ کیا نجات پانے کے لیے صرف یسوع پر ایمان لانا ہی کافی ہے؟ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 11 نکتہ نمبر 5‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 99

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ حصہ 12 کا تعارف اور سبق نمبر 74-‏75

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 13 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں