یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ24 مارچ ص.‏ 13
  • 22-‏28 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
م‌زخ24 مارچ ص.‏ 13

22-‏28 اپریل

زبور 32-‏33

گیت نمبر 103 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ اپنے سنگین گُناہ کا اِقرار کرنا کیوں ضروری ہے؟‏

‏(‏10 منٹ)‏

جب داؤد نے اپنے گُناہ کو چھپانے کی کوشش کی تو اُنہیں بہت زیادہ تکلیف محسوس ہوئی۔ شاید یہ گُناہ بت‌سبع کے ساتھ حرام‌کاری تھی۔ (‏زبو 32:‏3، 4‏؛ م93 1/‏6 ص.‏ 23 پ.‏ 7‏)‏

داؤد نے یہوواہ کے سامنے اپنے گُناہ کا اِقرار کِیا اور یہوواہ نے اُنہیں معاف کر دیا۔ (‏زبو 32:‏5‏؛ سی‌ایل ص.‏ 262 پ.‏ 8‏)‏

جب یہوواہ نے داؤد کو معاف کر دیا تو داؤد کو بہت سکون ملا۔ (‏زبو 32:‏1‏؛ م01 1/‏6 ص.‏ 30 پ.‏ 1‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک جوان بھائی بہت دُکھی ہے اور اُس نے اپنے ہاتھوں سے اپنا چہرہ چھپایا ہوا ہے۔ 2.‏ وہ دُعا کر رہا ہے۔ 3.‏ وہ دو بزرگوں سے بات کر رہا ہے۔ 4.‏ وہ صاف ضمیر کی وجہ سے مسکرا رہا ہے۔‏

جب ہم سے کوئی سنگین گُناہ ہو جاتا ہے تو ہمیں یہوواہ کے سامنے اُس گُناہ کا اِقرار کرنا چاہیے اور اُس سے معافی مانگنی چاہیے۔ ہمیں کلیسیا کے بزرگوں سے بھی مدد لینی چاہیے جو پھر سے یہوواہ کے قریب جانے میں ہماری مدد کریں گے۔ (‏یعق 5:‏14-‏16‏)‏ اِس کے نتیجے میں یہوواہ کی طرف سے تازگی کے دن آئیں گے۔—‏اع 3:‏19‏۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 33:‏6‏—‏یہوواہ کے ’‏مُنہ کا دم‘‏ کیا ہے؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 6 پ.‏ 14‏)‏

  • آپ زبور 32-‏33 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ زبو 33:‏1-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ خاکسار بنیں—‏پولُس رسول کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 1-‏2 پر بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ خاکسار بنیں—‏پولُس رسول کی مثال پر عمل کریں

‏(‏8 منٹ)‏ کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3-‏5 اور ”‏اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 74

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

7.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 13 پیراگراف نمبر 13-‏25 اور باب کی دُہرائی

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 81 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں