یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ24 مارچ ص.‏ 12
  • 15-‏21 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 15-‏21 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
م‌زخ24 مارچ ص.‏ 12

15-‏21 اپریل

زبور 29-‏31

گیت نمبر 108 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1‏.‏ اِصلاح یہوواہ کی محبت کا ثبوت ہوتی ہے

‏(‏10 منٹ)‏

داؤد کی نافرمانی کے بعد یہوواہ نے اُن سے اپنا چہرہ چھپا لیا۔ (‏زبو 30:‏7‏؛ آئی ٹی-‏1 ص.‏ 802 پ.‏ 3‏)‏

داؤد نے توبہ کر لی اور یہوواہ سے معافی کی اِلتجا کی۔ (‏زبو 30:‏8‏)‏

داؤد پر یہوواہ کا غصہ ختم ہو گیا۔ (‏زبو 30:‏5‏؛ ڈبلیو07 1/‏3 ص.‏ 19 پ.‏ 1‏)‏


شاید زبور 30 میں اُس مردم‌شماری کے بعد کے واقعات کا ذکر کِیا گیا ہے جسے کرانے سے داؤد نے یہوواہ کی نافرمانی کی تھی۔—‏2سم 24:‏25‏۔‏

کلیسیا سے خارج‌شُدہ ایک شخص عبادت‌گاہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنی کار میں بیٹھ کر دُعا کر رہا ہے۔‏

سوچ بچار کریں:‏ جس شخص کو کلیسیا سے خارج کر دیا گیا ہے، وہ کیسے اِصلاح کو قبول کر سکتا اور توبہ کر سکتا ہے؟ ‏—‏م21.‏10 ص.‏ 6 پ.‏ 18‏۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 31:‏23‏—‏ایک مغرور شخص کو کڑی سزا کیسے ملتی ہے؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 6 پ.‏ 13‏)‏

  • آپ زبور 29-‏31 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ زبو 31:‏1-‏24 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏1 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ ایک ایسے شخص سے مختصر بات کریں جو بہت مصروف ہو۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 5 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ ایک ماں کو بچوں کے لیے ایک ویڈیو دِکھائیں اور اُسے بتائیں کہ وہ اِس طرح کی اَور ویڈیوز کیسے ڈھونڈ سکتی ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏3 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ ایک ایسے شخص کو بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں جس نے پہلے بائبل کورس کرنے سے منع کِیا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 8 نکتہ نمبر 3‏)‏

7.‏ شاگرد بنانا

‏(‏4 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 14 نکتہ نمبر 5 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 45

8.‏ ہم کیوں ایمان رکھتے ہیں ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ خدا کی محبت پر

‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں‏۔‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

اِس بھائی کی زندگی سے ہم خدا کی محبت کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏

9.‏ 2024ء میں ڈیزائن اور تعمیر کے مقامی شعبے پر اپ‌ڈیٹ

‏(‏8 منٹ)‏ تقریر۔ ویڈیو چلائیں‏۔‏

10.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 13 پیراگراف نمبر 1-‏12

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 23 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں