یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ24 جنوری ص.‏ 10
  • 5-‏11 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
م‌زخ24 جنوری ص.‏ 10

5-‏11 فروری

زبور 1-‏4

گیت نمبر 150 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ خدا کی بادشاہت کی حمایت کریں

‏(‏10 منٹ)‏

‏[‏ویڈیو ‏”‏زبور کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

اِنسانی حکومتیں خدا کی بادشاہت کے خلاف ہیں۔ (‏زبو 2:‏2‏؛ م21.‏09 ص.‏ 15 پ.‏ 8‏)‏

یہوواہ سب لوگوں کو تھوڑا وقت دے رہا ہے تاکہ وہ اُس کی بادشاہت کی طرف ہو سکیں۔ (‏زبو 2:‏10-‏12‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ غصے سے بھرے کچھ لوگوں نے بینر اُٹھائے ہوئے ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔ 2.‏ ایک آدمی ایک کھیل کے دوران جھنڈا لہرا رہا ہے اور اپنی کے لیے جوش سے خوشی کا اِظہار کر رہا ہے۔ 3.‏ ایک طالبِ‌علم قومی ترانہ گا رہا ہے۔ 4.‏ ایک فوجی نے مشین گن پکڑی ہوئی ہے۔ 5.‏ دو مخالف سیاسی پارٹیوں کے رہنما آپس میں بحث کر رہے ہیں۔ 6.‏ ایک عورت ووٹ ڈال رہی ہے۔‏

خود سے پوچھیں‏:‏ ”‏کیا میرا پکا عزم ہے کہ مَیں کسی بھی طرح سے سیاسی معاملوں میں نہیں پڑوں گا، پھر چاہے اِس کی وجہ سے مجھے مشکلوں کا سامنا ہی کیوں نہ ہو؟“‏‏—‏م16.‏04 ص.‏ 29 پ.‏ 11

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 1:‏4‏—‏بُرے لوگ کس لحاظ سے ”‏بھوسے کی طرح ہوتے ہیں جسے ہوا اُڑا لے جاتی ہے“‏؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 425‏)‏

  • آپ 1-‏4 زبور سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ زبو 3:‏1–‏4:‏8 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ موقعے کے حساب سے بات شروع کریں—‏فِلپّس کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 1-‏2 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ موقعے کے حساب سے بات شروع کریں—‏فِلپّس کی مثال پر عمل کریں

‏(‏8 منٹ)‏ کتاب محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 3-‏5 اور ”‏اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 32

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

7.‏ بائبل کا کلیسیائی مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 8 پیراگراف نمبر 1-‏16

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 135 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں