27 نومبر–3 دسمبر
ایوب 20-21
گیت نمبر 38 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”نیکی کا دولتمند ہونے سے کوئی تعلق نہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 20:2—کلیسیا کے بزرگ اُن بہن بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جن کے ’خیالات اُنہیں بےچین‘ رکھتے ہیں؟ (م95 1/1 ص. 9 پ. 19)
آپ ایوب 20-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 20:1-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
تقریر: (5 منٹ) جی 5/09 ص. 12-13—موضوع: کیا خدا چاہتا ہے کہ آپ امیر ہوں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
’اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘: (15 منٹ) باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 3 پیراگراف نمبر 1-13 صفحہ نمبر 29 پر بکس
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 26 اور دُعا