یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 16
  • بیت‌ایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بیت‌ایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی مثال پر عمل کریں جو ”‏بڑی تسلی بخشتا ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2026ء
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 16

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بیت‌ایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست

ہر شخص کو مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایسے وقت میں اُسے تسلی اور سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو بہن بھائی یہوواہ کے بہت قریب ہیں اور جو یہوواہ کی تنظیم میں بہت بھاری ذمے‌داریاں نبھا رہے ہیں، کبھی کبھار اُن کی ہمت بھی جواب دے سکتی ہے۔ (‏ایو 3:‏1-‏3؛‏ زبور 34:‏19‏)‏ ہم اُس بندوبست سے کیا سیکھ سکتے ہیں جو بیت‌ایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے اور اُن کی ہمت بڑھانے کے لیے ہے؟‏

ویڈیو ‏”‏خدا پر بھروسا رکھیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • بیت‌ایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو کس کس طرح کی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟‏

  • اُنہیں تسلی دینے اور اُن کی ہمت بڑھانے کے لیے کون سے چار کام کیے جاتے ہیں؟‏

  • دوسروں کو تسلی دینے سے بھائیوں کو خود کیسے فائدہ ہوتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں