یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 10
  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ کی شادمانی تمہاری پناہ‌گاہ ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ کی شادمانی تمہاری پناہ‌گاہ ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوؔواہ کی شادمانی ہماری پناہ‌گاہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دوست بناتے وقت یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 10
عزرا ہاتھ میں طومار لیے لوگوں کے سامنے یہوواہ کی بڑائی کر رہے ہیں۔‏

عزرا لوگوں کو خدا کی شریعت پڑھ کر سنا رہے ہیں اور یہوواہ کی بڑائی کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏[‏یہوواہ]‏ کی شادمانی تمہاری پناہ‌گاہ ہے“‏

لوگ شریعت کی وہ باتیں سننے کے لیے اِکٹھے ہوئے جو عزرا پڑھ رہے تھے۔ (‏نحم 8:‏1، 2‏؛ م13 15/‏10 ص.‏ 21 پ.‏ 2‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں)‏

یہ یہوواہ کی عبادت سے خوشی حاصل کرنے کا موقع تھا نہ کہ ماضی کے گُناہوں پر غم کرنے کا۔ (‏نحم 8:‏9،‏ 11، 12‏)‏

یہوواہ کی شادمانی اُس کے بندوں کے لیے پناہ‌گاہ ہے۔ (‏نحم 8:‏10‏؛ م07 1/‏8 ص.‏ 10-‏11 پ.‏ 9-‏10‏)‏

ایک جوان جوڑا علاقائی اِجتماع پر ایک عمر رسیدہ جوڑے سے خوشی سے بات‌چیت کر رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں مشکلوں کے باوجود کن باتوں کی وجہ سے خوش رہتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں