یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 2
  • ہیکل کی تعمیر کا کام جاری رہا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہیکل کی تعمیر کا کام جاری رہا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • خود کو پیش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اپنے ہم‌ایمانوں کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہیکل کی تعمیر کا کام جاری رہا

کاہنِ‌اعظم یشوع اور گورنر زرُبابل نے ہیکل کی دوبارہ تعمیر اور مرمت کا کام شروع کرنے میں پیشوائی کی حالانکہ اِس کام پر پابندی لگی ہوئی تھی۔ (‏عز 5:‏1، 2‏؛ م22.‏03 ص.‏ 17 پ.‏ 13‏)‏

جب مخالفوں نے یہودیوں سے پوچھا کہ کس نے اُنہیں یہ کام کرنے کی اِجازت دی ہے تو یہودیوں نے اُنہیں اُس فرمان کے بارے میں بتایا جو بادشاہ خورس نے جاری کِیا تھا۔ (‏عز 5:‏3،‏ 17‏؛ ڈبلیو86 1/‏2 ص.‏ 29 بکس پ.‏ 2-‏3‏)‏

بادشاہ نے بادشاہ خورس کے فرمان کی تصدیق کرنے کے بعد مخالفوں کو حکم دیا کہ وہ تعمیر کے کام میں رُکاوٹ نہ ڈالیں۔ (‏عز 6:‏7، 8‏؛ م22.‏03 ص.‏ 15 پ.‏ 7‏)‏

ایک بہن جے ڈبلیو براڈکاسٹنگ دیکھتے ہوئے یہ تصور کر رہی ہے کہ زرُبابل اور کاہنِ‌اعظم یشوع بنی‌اِسرائیل کو ہیکل کی دوبارہ تعمیر کے حوالے سے ہدایتیں دے رہے ہیں۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ بائبل کے اِس واقعے سے ہم اُن بھائیوں کی ہدایتوں کو ماننے کے حوالے سے کیا سیکھتے ہیں جنہیں یہوواہ نے ہماری پیشوائی کے لیے مقرر کِیا ہے پھر چاہے ہمیں اُن کی ہدایتوں کو پوری طرح سمجھنا مشکل ہی کیوں نہ لگے؟‏‏—‏م22.‏03 ص.‏ 18 پ.‏ 16‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں