یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 4
  • ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ہدایتیں ماننے سے کامیابی ملتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ اِنسانی زندگی کو قیمتی خیال کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 4
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ بادشاہ داؤد بوڑھے ہو گئے ہیں۔ وہ سلیمان کے ساتھ ہیکل کی تعمیر کے منصوبے پر بات کر رہے ہیں۔ 2.‏ بادشاہ سلیمان ہیکل کی تعمیر کے حوالے سے ہدایتیں دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت

یہوواہ سے دوستی کریں۔ (‏1-‏توا 28:‏9‏؛ م05 15/‏2 ص.‏ 19 پ.‏ 9‏)‏

پورے دل سے یہوواہ کی خدمت کریں۔ (‏1-‏توا 28:‏9‏؛ م12 1/‏4 ص.‏ 23 پ.‏ 13‏)‏

یہوواہ پر بھروسا رکھیں اور ڈریں نہیں۔ (‏1-‏توا 28:‏20‏؛ م17.‏09 ص.‏ 32 پ.‏ 20-‏21‏)‏

سلیمان نے ہیکل کو بنانے کی بھاری ذمے‌داری کو پورا کرنا تھا۔ لیکن وہ نوجوان تھے اور اُن کے پاس اِتنا تجربہ نہیں تھا۔ اِس لیے بادشاہ داؤد نے اُنہیں ایک خاص نصیحت کی۔ یہ نصیحت ہمارے لیے اہم کیوں ہے، خاص طور پر نوجوان مسیحیوں کے لیے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں