یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 4
  • 13-‏19 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 4

13-‏19 مارچ

1-‏تواریخ 27-‏29

  • گیت نمبر 133 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏توا 27:‏33‏—‏حوسی دوستی میں وفاداری کی ایک اچھی مثال کیوں تھے؟ (‏ڈبلیو17.‏03 ص.‏ 29 پ.‏ 6-‏7‏)‏

    • آپ نے 1-‏تواریخ 27-‏29 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏توا 27:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏واپسی ملاقات:‏ یسوع مسیح—‏متی 20:‏28‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ قبول کِیا تھا اور آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ قبول کِیا تھا اور آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ قاعدہ خوشیوں بھری زندگی!‏ سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 4

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏10 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 40

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 45 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں