یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 12
  • ہدایتیں ماننے سے کامیابی ملتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہدایتیں ماننے سے کامیابی ملتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو جانوروں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • مایوسی کے باوجود اپنی خوشی برقرار رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 12
لاویوں نے عہد کا صندوق اُٹھایا ہوا ہے اور بادشاہ داؤد دوسرے اِسرائیلیوں کے ساتھ مل کر خوشی سے گیت گا رہے اور ناچ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہدایتیں ماننے سے کامیابی ملتی ہے

داؤد عہد کے صندوق کو یروشلیم میں واپس لانا چاہتے تھے۔ (‏1-‏توا 13:‏3‏)‏

جب اُنہوں نے صحیح طریقے سے ایسا نہیں کِیا تو اُنہیں نقصان اُٹھانا پڑا۔ (‏1-‏توا 15:‏13‏؛ م03 1/‏5 ص.‏ 10‏)‏

داؤد کو اُس وقت کامیابی ملی جب اُنہوں نے یہوواہ سے رہنمائی حاصل کی۔ (‏1-‏توا 15:‏2؛‏ 16:‏11‏؛ م03 1/‏5 ص.‏ 11 پ.‏ 13‏)‏

یہوواہ ہماری اچھی نیت کی قدر کرتا ہے۔ لیکن اگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمارے کاموں سے خوش ہو تو ہمیں اُس کی ہدایتوں پر عمل کرنا چاہیے۔—‏اِست 30:‏16۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں