یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 2
  • ہمیں خاکسار کیوں ہونا چاہیے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں خاکسار کیوں ہونا چاہیے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے پھر سے یہوواہ کی عبادت کرنے میں لوگوں کی مدد کی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • یوسیاہ اور اُن کے اچھے دوست
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
  • یوسیاہ کو خدا کی شریعت سے محبت تھی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • فروتن یوسیاہ یہوواہ کا منظورِنظر تھا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 2
بادشاہ یوسیاہ کا مُنشی سافن طومار پڑھ رہا ہے اور بادشاہ یوسیاہ بڑی خاکساری سے اِسے سُن رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں خاکسار کیوں ہونا چاہیے؟‏

یوسیاہ یہوواہ کو خوش کرنے کی شدید خواہش رکھتے تھے۔ (‏2-‏سلا 22:‏1-‏5‏)‏

اُنہوں نے خاکساری سے اپنے لوگوں کی غلطیوں کو تسلیم کِیا۔ (‏2-‏سلا 22:‏13‏؛ م00 15/‏9 ص.‏ 29-‏30‏)‏

چونکہ یوسیاہ خاکسار تھے اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں برکت دی۔ (‏2-‏سلا 22:‏18-‏20‏؛ م00 15/‏9 ص.‏ 30 پ.‏ 2‏)‏

جب ہم خاکساری سے یہوواہ سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کر کے اپنی روِش بدل لیتے ہیں تو یہوواہ ہم سے بہت خوش ہوتا ہے۔—‏یعقو 4:‏6‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں