یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 8
  • کیا آپ بھی آسا کی طرح دلیر ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ بھی آسا کی طرح دلیر ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُن کا ”‏دل عمر بھر پوری طرح یہوواہ کی طرف لگا رہا“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • امن کے دَور میں سمجھ‌داری سے کام لیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • پورے دل سے یہوواہ کی خدمت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • یہوواہ خدا ہمیں اپنے نزدیک کیسے لاتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ بھی آسا کی طرح دلیر ہیں؟‏

آسا نے بڑے جوش سے بُتوں کی عبادت کو ختم کروا دیا تاکہ لوگ صرف یہوواہ کی عبادت کریں۔ (‏1-‏سلا 15:‏11، 12‏؛ ڈبلیو12 15/‏8 ص.‏ 8 پ.‏ 4‏)‏

آسا نے دلیری سے ثابت کِیا کہ اُن کے لیے اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ کی عبادت اہم ہے۔ (‏1-‏سلا 15:‏13‏؛ م17.‏03 ص.‏ 17 پ.‏ 7‏)‏

آسا سے غلطیاں ہوئیں لیکن یہوواہ نے اُن کی غلطیوں سے زیادہ اُن کی خوبیوں پر دھیان دیا۔ (‏1-‏سلا 15:‏14،‏ 23‏؛ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 184-‏185‏)‏

ایک بیٹا گھر چھوڑ کر جا رہا ہے۔ اُس کے باپ نے اپنی روتی ہوئی بیوی اور بیٹی کو گلے لگایا ہوا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں ثابت کرتا ہوں کہ میرا دل یہوواہ کی عبادت کے جذبے سے بھرا ہے؟ کیا مَیں نے ایسے لوگوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا بند کر دیا ہے جنہوں نے یہوواہ کو چھوڑ دیا ہے پھر چاہے وہ میرے گھر والے ہی کیوں نہ ہوں؟“‏—‏2-‏یوح 9، 10‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں