یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 16
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • پرچوں کے ذریعے بات‌چیت کیسے شروع کریں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اپنی پیشکش خود بنائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 16
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بہن اور اُس کا شوہر ایک عورت سے اُس کے گھر پر قاعدہ ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پر بات کر رہے ہیں۔ 2.‏ وہی بہن مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلاس کے دوران ایک منظر میں ایک بہن سے قاعدہ ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پر بات کر رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏

ہمارے بہن بھائی بات‌چیت کے لیے تجاویز کو بہت محنت سے تیار کرتے ہیں اور بہت سے مبشروں نے دیکھا ہے کہ اُنہیں مُنادی کرتے وقت اِن سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ لیکن کسی ایک ملک یا علاقے کی صورتحال کسی دوسرے ملک یا علاقے سے فرق ہوتی ہے۔ اِس لیے مبشر اپنے علاقے کے لوگوں کے حساب سے فرق طریقے سے بات شروع کر سکتے ہیں یا کسی فرق موضوع پر بات کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر کسی خاص مہم کے لیے کوئی ہدایت دی جاتی ہے تو مبشروں کو اُسی ہدایت کے مطابق بات کرنی چاہیے۔ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجاویز یا اِن میں کسی طرح کی تبدیلی کی اِجازت کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم یسوع مسیح کے حکم کے مطابق بادشاہت کی خوش‌خبری سنائیں۔—‏متی 24:‏14‏۔‏

جب کوئی مبشر مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلاس میں کوئی منظر پیش کرتا ہے تو اُسے اُسی موضوع کے مطابق بات کرنی چاہیے جو ‏”‏زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ“‏ میں بات‌چیت کے لیے دی گئی تجاویز میں دیا جاتا ہے۔ لیکن جب تک کوئی خاص ہدایت نہ دی گئی ہو، مبشر اُسی موضوع کے مطابق اپنے علاقے کے حساب سے سوال، آیت یا متعلقہ سوال کو بدل سکتا ہے یا منظر کے لیے کوئی فرق صورتحال چُن سکتا ہے۔ یہ بات کہنے سے ہم اُس ہدایت میں تبدیلی کر رہے ہیں جو جون 2020ء کے اِجلاس کے قاعدے کے صفحہ نمبر 8 پر دی گئی تھی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں