یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 2
  • برزلی—‏خاکساری کی ایک مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • برزلی—‏خاکساری کی ایک مثال
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • خاکساری کی آزمائش پر پورا اُتریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • انکساری—‏امن کو فروغ دینے والی خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • بڑھاپے میں جوش‌وجذبے سے خدا کی خدمت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • ‏”‏خاکساروں کے ساتھ حکمت ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 2
برزلی، بادشاہ داؤد کی طرف سے ایک پیشکش کو ٹھکرا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

برزلی—‏خاکساری کی ایک مثال

بادشاہ داؤد نے برزلی کو ایک اعزاز کی پیشکش کی۔ (‏2-‏سمو 19:‏32، 33‏؛ ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 14 پ.‏ 5‏)‏

برزلی خاکسار تھے اِس لیے اُنہوں نے بڑے احترام سے اُس پیشکش کو قبول کرنے سے اِنکار کر دیا۔ (‏2-‏سمو 19:‏34، 35‏؛ ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 14 پ.‏ 7‏)‏

برزلی کی طرح خاکسار ہوں۔ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 1-‏2‏)‏

ایک خاکسار شخص جانتا ہے کہ وہ کیا کر سکتا ہے اور کیا نہیں۔ اگر ہم یہوواہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خاکسار بننا چاہیے۔ (‏میک 6:‏8)‏ خاکسار بننے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں