یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 2
  • 4-‏10 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 2

4-‏10 جولائی

2-‏سموئیل 18–‏19

  • گیت نمبر 138 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏برزلی—‏خاکساری کی ایک مثال‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سمو 19:‏24-‏30‏—‏مفیبوست کی مثال سے ہمیں کیا حوصلہ ملتا ہے؟ (‏م20.‏04 ص.‏ 30 پ.‏ 19‏)‏

    • آپ نے 2-‏سموئیل 18–‏19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سمو 19:‏31-‏43 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏خدا کا مقصد—‏پید 1:‏28‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏a ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م21.‏08 ص.‏ 23-‏25 پ.‏ 15-‏19‏—‏موضوع:‏ ہم یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے ایسے کون سے منصوبے بنا سکتے ہیں جنہیں ہم اپنے حالات کے مطابق پورا بھی کر سکیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 81

  • ‏”‏نئے خدمتی سال کے لیے منصوبے بنائیں—‏پہل‌کار بنیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ‏”‏دلیر بنیں ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ پہل‌کار کے طور پر‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 11

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 97 اور دُعا

a صفحہ نمبر 16 پر مضمون کو دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں