شاگرد بنانے کی تربیت
باتچیت کے لیے تجاویز
پہلی ملاقاتa
سوال: ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا کو ہم میں سے ہر ایک کی فکر ہے؟
آیت: متی 10:29-31
متعلقہ سوال: خدا نے کیا کِیا ہے تاکہ ہمیں اپنی مشکلوں سے نمٹنے کی ہمت ملے؟
اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:
دوسری ملاقاتb
سوال: خدا نے کیا کِیا ہے تاکہ ہمیں اپنی مشکلوں سے نمٹنے کی ہمت ملے؟
آیت: یرم 29:11
متعلقہ سوال: ہم بائبل سے فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں: