یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 3
  • یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِفتاح—‏یہوواہ سے سچی محبت کرنے والے شخص
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہم ابد تک یہوواہ کے نام سے چلیں گے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • یہوواہ کے خادم حقیقی اُمید رکھتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام

میکاہ نے اپنی ماں کے چاندی کے سکے چوری کیے۔ (‏قضا 17:‏1، 2)‏

میکاہ نے بُت‌پرستی کی اور یہوواہ کی عبادت کے اِنتظام کے لیے احترام نہیں دِکھایا۔ (‏قضا 17:‏4، 5، 12؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 390-‏391‏)‏

میکاہ خالی ہاتھ رہ گیا۔ (‏قضا 18:‏24-‏26؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 391 پ.‏ 2‏)‏

ایک لڑکی جو پہلے کبھی یہوواہ کی گواہ تھی اور جس کا اب ایک بچہ ہے، یاد کر رہی ہے کہ جب وہ یہوواہ کی عبادت کرتی تھی تو وہ کتنی خوش تھی۔ اُس کے سامنے ٹیبل پر ایک ٹرے میں سگریٹ پڑے ہیں۔ اور شراب کے نشے میں دُھت ایک آدمی صوفے پر سو رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏یہوواہ کی بات ماننے سے مجھے کیا فائدے ہوئے ہیں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں