پاک کلام سے سنہری باتیں
دھوکا دینا—ایک شرمناک حرکت!
دلیلہ پیسے کے لالچ کی وجہ سے سمسون کو دھوکا دینے کو تیار ہو گئی۔ (قضا 16:4، 5؛ م12 1/4 ص. 17 پ. 4)
دلیلہ نے تب تک سمسون کی ناک میں دم کر رکھا جب تک اُنہوں نے اُسے اپنی طاقت کا راز بتا نہیں دیا۔ (قضا 16:15-18؛ م05 15/1 ص. 27 پ. 4)
مسیحیوں کو اپنے گھر والوں اور کلیسیا کا وفادار رہنا چاہیے۔ (1-تھس 2:10؛ م12 1/4 ص. 20 پ. 15-16)
یہوواہ اُن لوگوں کو اجر دیتا ہے جو اُس کے وفادار رہتے ہیں۔—زبور 18:25، 26۔