3-9 جنوری
قضاۃ 15-16
گیت نمبر 124 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دھوکا دینا—ایک شرمناک حرکت!“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
قضا 16:1-3—اِن آیتوں کا کیا مطلب ہے؟ (م05 15/3 ص. 27 پ. 6)
آپ نے قضاۃ 15-16 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) قضا 16:18-31 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: خدا کو ہماری فکر ہے—متی 10:29-31“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
پاک کلام نے ہماری شادی بچا لی: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: بائبل کے کون سے اصولوں نے اِن جوڑوں کی شادی کو بچایا؟ اِن جوڑوں کو دوبارہ سے باقاعدگی کے ساتھ وہ کام کرنے سے کیا فائدہ ہوا جن کا تعلق یہوواہ کی عبادت سے ہے؟ جب شادیشُدہ زندگی میں مسئلے آئیں تو ہمیں اِن کا حل نکالنے کے لیے مسلسل کوشش کیوں کرنی چاہیے؟ شادیشُدہ جوڑے اپنے مسئلوں کا حل کہاں سے تلاش کر سکتے ہیں؟—یعقو 5:14، 15۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 137
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 69 اور دُعا