پاک کلام سے سنہری باتیں
”تُو اپنے اِسی زور میں جا“
یہوواہ خدا نے جدعون کو ایک مشکل کام دیا۔ (قضا 6:2-6، 14)
جدعون کو لگا کہ وہ یہ کام کرنے کے لائق نہیں ہیں۔ (قضا 6:15؛ م02 15/2 ص. 6-7)
جدعون یہوواہ کی طاقت سے کامیاب ہوئے۔ (قضا 7:19-22؛ م05 15/7 ص. 16 پ. 3)
یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم پورے جی جان سے اُس کی عبادت کریں۔ اُس کی پاک روح ہماری کسی بھی کمی کو دُور کر سکتی ہے اور ہمیں کامیاب بنا سکتی ہے۔—یسع 40:30، 31۔