یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 8
  • 29 نومبر–‏5 دسمبر 2021ء

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 29 نومبر–‏5 دسمبر 2021ء
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 8

29 نومبر–‏5 دسمبر

قضاۃ 4-‏5

  • گیت نمبر 137 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ نے دو عورتوں کے ذریعے اپنے بندوں کو دُشمنوں سے بچایا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • قضا 5:‏20—‏آسمان کے ستاروں نے برق کے لیے لڑائی کیسے کی؟ (‏م05 15/‏1 ص.‏ 25 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے قضاۃ 4-‏5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ قضا 4:‏1-‏16 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2 2021ء پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م12 1/‏9 ص.‏ 23‏—‏موضوع:‏ کیا یہوواہ کے گواہوں میں عورتیں مذہبی تعلیم دیتی ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 84

  • ‏”‏بہنیں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کیسے کر سکتی ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏مالک کے لیے سخت محنت کرنے والی عورتیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 132‏، بکس ”‏اِسے سُولی دیں‏“‏

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 20 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں