یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 4
  • ہم غلط‌فہمی کا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم غلط‌فہمی کا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بنی‌اِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • پورے دل سے یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمیں خاکسار اور ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی کیوں ہونا چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 4
دریائے‌اُردن کے مشرق میں رہنے والے اِسرائیلی اُس غلط اِلزام کا جواب دے رہے ہیں جو دوسرے اِسرائیلی قبیلوں نے اُن پر لگایا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہم غلط‌فہمی کا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

دریائے‌اُردن کے مشرق کی طرف رہنے والے بنی‌اِسرائیل کے قبیلوں نے ایک بہت ہی بڑی اور شان‌دار قربان‌گاہ بنائی۔ (‏یشو 22:‏10)‏

باقی قبیلے اُن پر یہوواہ سے بے‌وفائی کا اِلزام لگانے لگے۔ (‏یشو 22:‏12، 15، 16؛ ڈبلیو06 15/‏4 ص.‏ 5 پ.‏ 3‏)‏

جن قبیلوں پر اِلزام لگایا گیا تھا، اُنہوں نے بڑی نرمی سے جواب دیا جس کی وجہ سے صورتحال بگڑنے سے بچ گئی۔ (‏یشو 22:‏21-‏30؛ ڈبلیو08 15/‏11 ص.‏ 18 پ.‏ 5‏)‏

ہم اُس وقت کیسا ردِعمل دِکھا سکتے ہیں جب ہم پر غلط اِلزام لگایا جاتا ہے؟ اِس کے علاوہ اِس واقعے سے یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بہت ضروری ہے کہ ہم ساری بات جانے بغیر کوئی نتیجہ نہ نکالیں؟—‏امثا 15:‏1؛‏ 18:‏13‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں