یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 6
  • 19-‏25 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 19-‏25 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 6

19-‏25 جولائی

اِستثنا 16-‏18

  • گیت نمبر 115 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 17:‏7—‏شریعت میں یہ حکم کیوں دیا گیا تھا کہ کسی مُجرم کو سنگسار کرنے کے لیے اُس کے جُرم کے گواہ سب سے پہلے اُسے پتھر ماریں؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 787‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 16-‏18 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 16:‏9-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 519 پ.‏ 4‏—‏موضوع:‏ کیا کلیسیا میں معاملات کا فیصلہ کرنے کے لیے منصف ہوتے ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 81

  • کیا آپ پہل‌کار کے طور پر خدمت کر سکتے ہیں؟:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ خدمتی نگہبان جولائی 2016ء کے ‏”‏مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ“‏ میں سے اِن مضامین پر بات‌چیت کرے:‏ ”‏کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟‏‏“‏ اور ”‏پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول‏“‏۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ بادشاہت کی خوش‌خبری سنانے میں ہماری مدد کرتا ہے‏“‏ چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 113

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 84 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں