پاک کلام سے سنہری باتیں
موسمی تہوار اور اُن سے سبق
عیدِفسح اور عیدِفطیر (بےخمیری روٹی کی عید) (احبا 23:5، 6؛ آئیٹی-1 ص. 826-827)
عیدِپنتِکُست (احبا 23:15، 16؛ آئیٹی-2 ص. 598 پ. 2)
عیدِخیام (خیموں کی عید یا جھونپڑیوں کی عید) (احبا 23:34؛ م14 15/5 ص. 28 پ. 11)
جب ہم اِس بات پر سوچ بچار کرتے ہیں کہ بنیاِسرائیل اِن تہواروں کو کیوں مناتے تھے اور یہوواہ کے وعدے کیسے پورے ہوں گے تو ہمیں ”خوشی“ مل سکتی ہے۔—اِست 16:15۔