یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 4
  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہم یہوواہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے

ہمیں یہوواہ کے سب حکموں پر عمل کرنا چاہیے۔ (‏احبا 20:‏22، 23؛ م04 15/‏10 ص.‏ 11 پ.‏ 12‏)‏

یہوواہ نے ہمیں ایک میراث دینے کا وعدہ کیا ہے۔ (‏احبا 20:‏24؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1199‏)‏

یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے پاک صاف طریقے سے اُس کی عبادت کریں۔ (‏احبا 20:‏25، 26؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 317 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ اُن لوگوں کو برکتیں دیتا ہے جو اُس کے ساتھ مضبوط رشتہ رکھتے ہیں۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم یہوواہ کو خوش کرتے رہیں تو یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے اِردگِرد کے لوگوں اور اُن کے بُرے کاموں سے الگ رہیں۔‏

ہسپتال رابطہ کمیٹی کا ایک رُکن ایک ڈاکٹر کو علاج سے متعلق معلومات دے رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں‏:‏ ”‏مجھے کس طرح کے علاج نہیں کرانے چاہئیں تاکہ میں یہوواہ کو خوش کر سکوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں