یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 نومبر ص.‏ 4
  • یہوواہ کے حضور اپنی طرف سے بہترین قربانی پیش کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے حضور اپنی طرف سے بہترین قربانی پیش کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ‏”‏مَیں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • یہوواہ کو خوش کرنے والی حمد کی قربانیاں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 نومبر ص.‏ 4
تصویروں کا مجموعہ:‏ یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی طرف سے فرق فرق قربانیوں کو قبول کر رہا ہے۔ 1.‏ باریک آٹا۔ 2.‏ ایک قمری۔ 3.‏ ایک گھرانہ بھیڑ لا کر کاہن کو دے رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 4-‏5

یہوواہ کے حضور اپنی طرف سے بہترین قربانی پیش کریں

5:‏5-‏7، 11

غربت بھی بنی‌اِسرائیل میں سے کسی کو یہوواہ سے صلح کرنے سے نہیں روک سکتی تھی۔ غریب بنی‌اِسرائیل ایسی قربانیاں پیش کر سکتے تھے جو اُن کے حالات کے مطابق بہترین ہوتی تھیں۔ وہ قربانی کے طور پر آٹا بھی پیش کر سکتے تھے لیکن یہوواہ کے حکم کے مطابق یہ ”‏باریک“‏ یعنی بہترین آٹا ہونا چاہیے تھا؛ ایسا آٹا جو کسی مُعزز مہمان کی مہمان‌نوازی کے لیے اِستعمال ہوتا تھا۔ (‏پید 18:‏6‏)‏ جب ہم بھی اپنے حالات کے مطابق یہوواہ کی ”‏حمدوستائش“‏ کے لیے اپنی طرف سے بہترین قربانیاں پیش کرتے ہیں تو یہوواہ اُنہیں قبول کرتا ہے۔—‏عبر 13:‏15‏۔‏

آپ کو اِس بات سے کیا حوصلہ ملتا ہے، خاص طور پر اگر آپ اپنی صحت کی وجہ سے پہلے کی طرح یہوواہ کی خدمت نہیں کر سکتے؟‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ دو بہنیں یہوواہ کی ”‏حمدوستائش“‏ کے لیے اپنی طرف سے بہترین قربانیاں پیش کر رہی ہیں۔ 1.‏ ایک بہن جو ایک غیرزبان میں مُنادی کرتی ہے، بازار میں ایک عورت سے بات کر رہی ہے۔ 2.‏ ایک بوڑھی بہن خط لکھ رہی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں