یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 ستمبر ص.‏ 6
  • 28 ستمبر-‏4 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 ستمبر-‏4 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 ستمبر ص.‏ 6

28 ستمبر-‏4 اکتوبر

خروج 29-‏30

  • گیت نمبر 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی عبادت کے لیے عطیات‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 30:‏11، 12—‏یہوواہ نے موسیٰ سے کہا کہ وہ بنی‌اِسرائیل کی مردم‌شماری کریں۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 764-‏765‏)‏

    • خر 30:‏13-‏15—‏جن لوگوں کی مردم‌شماری کی گئی، اُن سب نے یہوواہ کی عبادت کے لیے عطیات دیے۔ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 502‏)‏

    • خر 30:‏16—‏لوگوں نے جو عطیات دیے، وہ ”‏خیمۂ‌اِجتماع کے کام“‏ میں لگائے گئے۔ (‏ڈبلیو11 1/‏11 ص.‏ 12 پ.‏ 1-‏2‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 29:‏10—‏جب ایک کاہن ’‏اپنا ہاتھ بچھڑے کے سر پر‘‏ رکھتا تھا تو اِس کا کیا مطلب ہوتا تھا؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1029 پ.‏ 4‏)‏

    • خر 30:‏31-‏33—‏جو شخص مسح کرنے کا پاک تیل بناتا تھا اور اِسے کسی اجنبی (‏”‏غیرمتعلقہ شخص،“‏ ترجمہ نئی دُنیا‏)‏ پر لگاتا تھا، اُسے مار کیوں دیا جاتا تھا؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 141 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے خروج 29-‏30 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 29:‏31-‏46 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک منظر کے دوران دِکھائیں کہ اگر مُنادی کے دوران صاحبِ‌خانہ کسی وجہ سے دروازہ نہیں کھولتا تو آپ اُسے گواہی کیسے دے سکتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 113 پ.‏ 18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بادشاہتی خدمتگزاری،‏ 1/‏11 ص.‏ 4 پ.‏ 5-‏7؛ ص.‏ 6 پر بکس—‏موضوع:‏ خاندانی عبادت کے لیے چند تجاویز۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 84

  • ‏”‏کیا آپ یہوواہ کے لیے اپنا وقت اور توانائی دے سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏ہیڈ کوارٹرر چ اِک نویں حصے دا اِضافہ—‏حصہ“‏ کو پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 74

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 100 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں