یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اگست ص.‏ 4
  • 10-‏16 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10-‏16 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اگست ص.‏ 4

10-‏16 اگست

خروج 15، 16

  • گیت نمبر 149 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏گیت گا کر یہوواہ کی تعریف کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 15:‏1،‏ 2—‏موسیٰ اور اِسرائیلی مردوں نے یہوواہ کی تعریف میں گیت گایا۔ (‏م95 15/‏12 ص.‏ 10 پ.‏ 11‏)‏

    • خر 15:‏11،‏ 18—‏یہوواہ اِس بات کا حق رکھتا ہے کہ ہم اُس کی تعریف کریں۔ (‏م95 15/‏12 ص.‏ 10، 11 پ.‏ 15، 16‏)‏

    • خر 15:‏20، 21—‏مریم اور اِسرائیلی عورتوں نے یہوواہ کی تعریف میں گیت گایا۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 454 پ.‏ 1‏؛ ص.‏ 698‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 16:‏13—‏یہوواہ نے شاید کیوں بیابان میں بنی‌اِسرائیل کو کھانے کے لیے بٹیریں دیں؟ (‏ڈبلیو11 1/‏9 ص.‏ 14‏)‏

    • خر 16:‏32-‏34—‏من کے مرتبان کو کہاں رکھا گیا تھا؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 31‏)‏

    • آپ نے خروج 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 16:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ بہن لبنیٰ نے سمجھ‌داری سے سوالوں کا اِستعمال کیسے کِیا؟ اُنہوں نے آیت کو پڑھنے کا مقصد کیسے واضح کِیا؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 81

  • ‏”‏پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے سے یہوواہ کی تعریف کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏منگولیا توں تِن بھیناں“‏ کو چلائیں۔ کسی ایسے بھائی یا بہن کا اِنٹرویو لیں جو کلیسیا میں پہل‌کار کے طور پر خدمت کر رہا ہے یا ماضی میں کر چُکا ہے۔ اُس سے پوچھیں:‏ ”‏پہل‌کار کے طور پر خدمت کرتے ہوئے آپ کو کن مشکلوں کا سامنا ہوا؟ آپ کو کون سی برکتیں ملیں؟“‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 67

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 78 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں