یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جولائی ص.‏ 6
  • 27 جولائی–‏2 اگست 2020ء

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 جولائی–‏2 اگست 2020ء
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جولائی ص.‏ 6

27 جولائی–‏2 اگست 2020ء

خروج 12

  • گیت نمبر 20 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیحیوں کے لیے عیدِفسح کی اہمیت‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 12:‏5-‏7—‏عیدِفسح پر قربان ہونے والے برّے (‏میمنے)‏ کی اہمیت (‏م07 1/‏1 ص.‏ 22 پ.‏ 4‏)‏

    • خر 12:‏12، 13—‏دروازے کی چوکھٹوں پر لگائے گئے خون کی اہمیت (‏م13 15/‏12 ص.‏ 21 پ.‏ 18‏)‏

    • خر 12:‏24-‏27—‏عیدِفسح سے ایک اہم سبق (‏م13 15/‏12 ص.‏ 20 پ.‏ 13، 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 12:‏12—‏مصریوں پر جو آفتیں آئیں، اُن میں سے خاص طور پر دسویں آفت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ نے مصر کے دیوتاؤں کو سزا دی ہے؟ (‏آئی ٹی-‏2 ص.‏ 582 پ.‏ 2‏)‏

    • خر 12:‏14-‏16—‏دوسرے مُقدس مجموں کی طرح بے‌خمیری روٹی کی عید میں بھی کون سی بات خاص تھی اور اِس سے بنی‌اِسرائیل کو کیا فائدہ ہوتا تھا؟ (‏آئی ٹی-‏1 ص.‏ 504 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے خروج 12 باب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر12:‏1-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور پھر جس موضوع پر بات کی جا رہی ہے اُس حوالے سے کوئی رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 16 پ.‏ 21، 22 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 38

  • ‏”‏یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏واروِک دے عجائب گھر:‏ یہوواہ دے ناں دی قوم“‏ کو پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 65

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 65 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں