یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جون ص.‏ 4
  • 15-‏21 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 15-‏21 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جون ص.‏ 4

15-‏21 جون

پیدایش 48-‏50

  • گیت نمبر 30 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏عمررسیدہ بہن بھائیوں سے سیکھیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 48:‏21، 22‏—‏یعقوب نے یہوواہ کے اِس وعدے پر بھروسا ظاہر کِیا کہ خدا کے بندے کنعان کو فتح کریں گے۔ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1246 پ.‏ 8‏)‏

    • پید 49:‏1‏—‏اپنی موت سے تھوڑی دیر پہلے یعقوب نے جو پیش‌گوئی کی، اُس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اُن کا ایمان کتنا مضبوط تھا۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 206 پ.‏ 1‏)‏

    • پید 50:‏24، 25‏—‏یوسف نے اِس بات پر بھروسا ظاہر کِیا کہ یہوواہ اپنے وعدوں کو ضرور پورا کرے گا۔ (‏م07 1/‏6 ص.‏ 29 پ.‏ 10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 49:‏19‏—‏یعقوب نے جد کے حوالے سے جو پیش‌گوئی کی تھی، وہ کیسے پوری ہوئی؟ (‏م04 1/‏6 ص.‏ 15 پ.‏ 4، 5‏)‏

    • پید 49:‏27‏—‏یعقوب نے بنیمین کے حوالے سے جو پیش‌گوئی کی تھی، وہ کیسے پوری ہوئی؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 289 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے پیدایش 48 سے 50 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 49:‏8-‏26 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ مُنادی کے دوران مبشروں نے ایک دوسرے کی مدد کیسے کی؟ اِن مبشروں کی طرح ہم مُنادی کے دوران پورے یقین سے بات کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم‏“‏ پیش کریں اور اِس کے باب نمبر 9 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 138

  • ‏”‏آپ تجربہ‌کار مسیحیوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پابندی نہ توڑ سکی،‏ بھراواں دا اتحاد“‏ کو پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 59

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 51 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں