8-14 جون
پیدایش 46، 47
گیت نمبر 86 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”قحط سے نجات“: (10 منٹ)
پید 47:13—مصر اور کنعان میں شدید قحط پڑا۔ (ڈبلیو87 1/5 ص. 15 پ. 2)
پید 47:16، 19، 20—مصریوں کو اپنی جانیں بچانے کے لیے قربانیاں دینے کی ضرورت تھی۔
پید 47:23-25—آج ہمیں کثرت سے جو روحانی کھانا ملتا ہے، اُس سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہمیں سخت کوشش کرنی ہوگی۔ (کے آر ص. 234، 235 پ. 11، 12)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 46:4—جب یہوواہ نے یعقوب سے کہا کہ ”یوؔسف اپنا ہاتھ تیری آنکھوں پر لگائے گا“ تو اِس کا کیا مطلب تھا؟ (آئیٹی-1 ص. 220 پ. 1)
پید 46:26، 27—یعقوب کے ساتھ اُن کے گھرانے کے کتنے لوگ مصر میں داخل ہوئے؟ (”کُل ملا کر 75 (پچھتر) لوگ“ ”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 7:14 پر اِضافی معلومات)
آپ نے پیدایش 46 اور 47 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 47:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: مبشر نے سوالوں کا مؤثر اِستعمال کیسے کِیا؟ اُس نے آیت کو پڑھنے کا مقصد کیسے واضح کِیا؟
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ پیش کریں اور باب نمبر 9 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کی طرف سے ملنے والی یاددہانیوں پر دھیان دیتے رہیں: (15 منٹ) ویڈیو ”یہوواہ دیاں یاد دہانیاں دی قدر کرو“ پنجابی (شاہ مکھی) میں چلائیں۔ (ویڈیوز کے حصے ”جے ڈبلیو براڈکاسٹنگ“ پر جائیں۔) سامعین کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ باقاعدگی سے بائبل پڑھیں اور یہوواہ کی طرف سے ملنے والے روحانی کھانے سے بھر پور فائدہ حاصل کریں۔—یسع 25:6؛ 55:1؛ 65:13؛ متی 24:45۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 58
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 34 اور دُعا