یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 فروری ص.‏ 6
  • 17-‏23 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 فروری ص.‏ 6

17-‏23 فروری

پیدایش 18،‏ 19

  • گیت نمبر 1 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ ‏’‏تمام دُنیا کے اِنصاف کرنے والے‘‏ نے سدوم اور عمورہ کو تباہ کر دیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 18:‏23-‏25‏—‏ابراہام کو اِس بات پر پورا بھروسا تھا کہ یہوواہ ہمیشہ اِنصاف سے کام لیتا ہے۔ (‏م17.‏04 ص.‏ 15 پ.‏ 1‏)‏

    • پید 18:‏32‏—‏یہوواہ نے ابراہام کو یقین دِلایا کہ اگر اُسے شہر سدوم میں دس نیک لوگ بھی مل گئے تو وہ اِسے تباہ نہیں کرے گا۔ (‏م18.‏08 ص.‏ 29 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 19:‏24، 25‏—‏یہوواہ خدا نے سدوم اور عمورہ کو تباہ کر دیا کیونکہ وہاں کے لوگ اِنتہائی بُرے تھے۔ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 26 پ.‏ 12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 18:‏1،‏ 22‏—‏یہوواہ کیسے ابراہام کو ”‏نظر آیا“‏ اور ابراہام کیسے ’‏اُس کے حضور کھڑے رہے؟‘‏ (‏ڈبلیو88 15/‏5 ص.‏ 23 پ.‏ 4، 5‏)‏

    • پید 19:‏26‏—‏لُوط کی بیوی ”‏نمک کا ستون“‏ کیوں بن گئی؟ (‏م19.‏06 ص.‏ 20 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے پیدایش 18 اور 19 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 18:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ مبشر نے آیت کو درست طریقے سے کیسے متعارف کرایا؟ اُس نے آیت میں پائے جانے والے سبق کو کیسے واضح کِیا؟‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم“‏ پیش کریں اور صفحہ 98 پر دی گئی تصویر پر بات کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 35

  • ‏”‏کیا آپ کتاب ‏”‏روزبروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کریں“‏ سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏دُنیا نُوں پیار نہ کرو ‏(‏1-‏یوحنا 2:‏15‏)‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 43 پیراگراف نمبر 19-‏29

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 67 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں