27 جنوری–2 فروری
پیدایش 9-11
گیت نمبر 101 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
” ’تمام زمین پر ایک ہی زبان تھی‘ “: (10 منٹ)
پید 11:1-4—کچھ لوگوں نے خدا کی مرضی کے خلاف جا کر اپنے لیے ایک شہر اور بُرج بنانے کا فیصلہ کِیا۔ (آئیٹی-1 ص. 239؛ آئیٹی-2 ص. 202 پ. 2)
پید 11:6-8—خدا نے اُن کی زبان میں اِختلاف ڈال دیا۔ (آئیٹی-2 ص. 202 پ. 3)
پید 11:9—لوگ شہر اور بُرج بنانے سے باز آ گئے اور ساری زمین پر اِدھر اُدھر بکھر گئے۔ (آئیٹی-2 ص. 472)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 9:20-22، 24، 25—وہ کیا وجہ ہو سکتی ہے جس کی بِنا پر نوح نے حام کی بجائے کنعان پر لعنت بھیجی؟ (آئیٹی-1 ص. 1023 پ. 4)
پید 10:9، 10—نمرود کس لحاظ سے ’یہوواہ کے سامنے شکاری سورما‘ تھا؟ (آئیٹی-2 ص. 503)
آپ نے پیدایش 9 سے 11 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 10:6-32 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ مبشروں نے اِس واپسی ملاقات کی مل کر تیاری کی تھی؟ بھائی نے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے ایک کتاب کو کیسے متعارف کرایا اور بائبل کورس شروع کرایا؟
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی دوسری واپسی ملاقات کی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور پھر کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”ایک ماہر خادم بنیں“: (15 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 42
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 45 اور دُعا