یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جنوری ص.‏ 5
  • 20-‏26 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جنوری ص.‏ 5

20-‏26 جنوری

پیدایش 6-‏8

  • گیت نمبر 89 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نوح نے ویسا ہی کِیا جیسا خدا نے اُنہیں حکم دیا تھا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 6:‏9،‏ 13‏—‏خدا کے بندے نوح جس زمانے میں رہتے تھے، وہ بُرائی سے بھرا تھا۔ (‏م18.‏02 ص.‏ 4 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 6:‏14-‏16‏—‏نوح کو ایک مشکل کام سونپا گیا۔ (‏م13 1/‏7 ص.‏ 14 پ.‏ 1‏)‏

    • پید 6:‏22‏—‏نوح نے یہوواہ پر ایمان ظاہر کِیا۔ (‏م11 1/‏9 ص.‏ 21 پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 7:‏2‏—‏پاک اور ناپاک جانوروں میں فرق کرنے کی بنیاد دراصل کیا تھی؟ (‏م04 1/‏1 ص.‏ 29 پ.‏ 7‏)‏

    • پید 7:‏11‏—‏طوفانِ‌نوح کا باعث بننے والا پانی غالباً کہاں سے آیا تھا؟ (‏م04 1/‏1 ص.‏ 29 پ.‏ 8‏)‏

    • آپ نے پیدایش 6 سے 8 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 6:‏1-‏16 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ مبشر نے عورت کو 1-‏یوحنا 4:‏8 سمجھانے کے لیے کیا دلیل دی؟ مبشروں نے مل کر اُس عورت کو گواہی کیسے دی؟‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 31

  • ‏”‏خاندانی عبادت:‏ نوح خدا دے نال نال چلدے رہے“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اِس ویڈیو میں والدین نے اپنے بچوں کو کچھ فائدہ‌مند باتیں سکھانے کے لیے نوح کی مثال کو کیسے اِستعمال کِیا؟ آپ نے ویڈیو میں ایسی کون سی باتیں نوٹ کی ہیں جنہیں آپ اپنی خاندانی عبادت میں اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 41

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 32 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں