یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 5
  • سب جنگوں کو ختم کرنے کے لیے خدا کی جنگ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سب جنگوں کو ختم کرنے کے لیے خدا کی جنگ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • حقیقی اَمن—‏کس ماخذ سے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • حقیقی اَمن کے طالب ہو اور اُسکی کوشش میں رہو!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • پوری دُنیا میں امن قائم ہو جائے گا
    مزید موضوعات
  • ‏’‏نیکی سے محبت اور بُرائی سے نفرت‘‏ کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 5
یسوع مسیح جن کے مُنہ سے ایک لمبی تلوار نکل رہی ہے اور اُن کی آسمانی فوج جو سفید گھوڑوں پر سوار ہے

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 17-‏19

سب جنگوں کو ختم کرنے کے لیے خدا کی جنگ

19:‏11،‏ 14-‏16،‏ 19-‏21

یہوواہ نے ”‏جو محبت .‏ .‏ .‏ کا بانی ہے“‏ اور ”‏امن کو پسند کرتا ہے“‏ اپنے بیٹے کو جو کہ ”‏صلح‌سلامتی کا شہزادہ“‏ ہے، ایک جنگ لڑنے کے لیے کیوں مقرر کِیا ہے؟‏‏—‏2-‏کُر 13:‏11؛‏ 1-‏کُر 14:‏33؛‏ یسع 9:‏6‏، اُردو جیو ورشن۔‏

  • یہوواہ اور یسوع کو اِنصاف سے محبت اور بُرائی سے نفرت ہے۔‏

  • ابدی امن اور اِنصاف تبھی قائم ہوگا جب بُرے لوگوں کا نام‌ونشان مٹ جائے گا۔‏

  • یہوواہ کی آسمانی فوجیں ’‏اِنصاف کے ساتھ جنگ لڑتی ہیں‘‏ جیسے کہ اُن کے سفید گھوڑوں اور سفید، صاف اور اعلیٰ قسم کے لینن کے کپڑوں سے ظاہر ہوتا ہے۔‏

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم اِس خاص جنگ میں بچ جائیں؟—‏صفن 2:‏3۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں