29 جولائی–4 اگست
1-تیمُتھیُس 4-6
گیت نمبر 1 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا کی بندگی زیادہ فائدہمند ہے یا مالودولت کی جستجو؟“: (10 منٹ)
1-تیم 6:6-8—”خدا کی بندگی کرنے کا بڑا فائدہ ہے بشرطیکہ ہم اُن چیزوں پر راضی رہیں جو ہمارے پاس ہیں۔“ (م03 1/6 ص. 9 پ. 1، 2)
1-تیم 6:9—امیر بننے پر تُلے رہنے کے بُرے نتائج نکلتے ہیں۔ (جی 6/07 ص. 6 پ. 2)
1-تیم 6:10—پیسے سے پیار کرنے والے لوگ شدید درد میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ (جاگو 1/09 ص. 6 پ. 4-6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-تیم 4:2—ایک شخص کا ضمیر سُن کیسے ہو سکتا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہے؟ (خدا کی محبت، ص. 21 پ. 17)
1-تیم 4:13—پولُس رسول نے تیمُتھیُس کی یہ حوصلہافزائی کیوں کی کہ وہ ”صحیفوں کی تلاوت کرنے میں لگے رہیں“؟ (آئیٹی-2 ص. 714 پ. 1، 2)
آپ نے 1-تیمُتھیُس 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-تیم 4:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
بائبل کورس: (4 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 181 پ. 20، 21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) سمجھداری سے ایک ایسے شخص کو بائبل کورس کرانا بند کر دیں جو خدا کی خدمت کے حوالے سے قدم نہیں اُٹھا رہا۔—قاعدہ19.02 ص. 7 کو دیکھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مالودولت کے پیچھے بھاگنے کی کیا قیمت چُکانی پڑتی ہے؟: (7 منٹ) ویڈیو ” ’ثابتقدمی سے دوڑتے رہیں‘—غیرضروری بوجھ کو اُتار پھینکیں“ چلائیں اور سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
”خدا کی بندگی زیادہ فائدہمند ہے یا جسمانی تربیت؟“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ وائٹبورڈ پر سبق ”کھیل کود فائدہمند ہے یا نقصاندہ؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 19 پ. 10-16، ص. 50 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 10 اور دُعا