یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اپریل ص.‏ 2
  • غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت کیسے ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ‏”‏جو قبول کر سکتا ہے وہ قبول کرے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • کنوارپن—‏بِلاانتشار کارگزاری کی راہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • کنوارے اور شادی‌شُدہ مسیحیوں کے لئے رہنمائی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اپریل ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏کُرنتھیوں 7-‏9

غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے

7:‏32،‏ 35،‏ 38

بہت سے مسیحی یہ سمجھ گئے ہیں کہ غیرشادی‌شُدہ رہنے والوں کے پاس یہ خاص موقع ہوتا ہے کہ وہ یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کر سکیں، فرق فرق بہن بھائیوں سے دوستی کر سکیں اور یہوواہ کے اَور قریب جا سکیں۔‏

1937ء میں تین بھائی آسٹریلیا میں مُنادی کی مہم کے دوران; 1947ء میں گلئیڈ سے تربیت‌یافتہ ایک بہن میکسیکو میں خدمت کرنے پہنچی ہے۔‏

1937ء میں تین بھائی آسٹریلیا میں مُنادی کی مہم کے دوران؛ 1947ء میں گلئیڈ سے تربیت‌یافتہ ایک بہن میکسیکو میں خدمت کرنے پہنچی ہے

ایک بھائی برازیل میں مُنادی کرتے ہوئے؛ ملاوی میں غیرشادی‌شُدہ بہن بھائی مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔‏

ایک بھائی برازیل میں مُنادی کرتے ہوئے؛ ملاوی میں بہن بھائی مُنادوں کے سکول میں

سوچ بچار کے لیے:‏ اگر آپ غیرشادی‌شُدہ ہیں تو آپ اپنی صورتحال سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

کلیسیا کے ارکان اُن بہن بھائیوں کی مدد اور حوصلہ‌افزائی کے لیے کیا کر سکتے ہیں جو غیرشادی‌شُدہ ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں