یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اپریل ص.‏ 2
  • 1-‏7 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اپریل ص.‏ 2

1-‏7 اپریل

1-‏کُرنتھیوں 7-‏9

  • گیت نمبر 26 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏کُر 7:‏32‏—‏غیرشادی‌شُدہ مسیحی یہوواہ کی خدمت پر زیادہ دھیان دے سکتے ہیں کیونکہ وہ اُن فکروں سے آزاد ہوتے ہیں جو شادی‌شُدہ مسیحیوں کو لاحق ہوتی ہیں۔ (‏م11 1/‏1 ص.‏ 19 پ.‏ 3‏)‏

    • 1-‏کُر 7:‏33، 34‏—‏شادی‌شُدہ مسیحیوں کو ”‏اِس دُنیا کے معاملوں کی فکر رہتی ہے۔“‏ (‏م08 15/‏7 ص.‏ 26 پ.‏ 6‏)‏

    • 1-‏کُر 7:‏37، 38‏—‏جو مسیحی یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے لیے غیرشادی‌شُدہ رہتے ہیں، اُنہیں شادی‌شُدہ مسیحیوں کی نسبت ”‏زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔“‏ (‏م96 1/‏12 ص.‏ 20 پ.‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 1-‏کُر 7:‏11‏—‏ایک مسیحی کن صورتحال میں اپنے شریکِ‌حیات سے علیٰحدگی اِختیار کرنے کے بارے میں سوچ سکتا ہے؟ (‏خدا کی محبت،‏ ص.‏ 220، 221‏)‏

    • 1-‏کُر 7:‏36‏—‏مسیحیوں کو ’‏اُس عمر کے گزرنے‘‏ کے بعد ہی شادی کیوں کرنی چاہیے جب ”‏جوانی کی خواہشیں زوروں پر ہوتی ہیں؟“‏ (‏م00 15/‏7 ص.‏ 31 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے 1-‏کُرنتھیوں 7 سے 9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏کُر 8:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏آیتوں کا مؤثر تعارف کرائیں‏“‏ چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں اور کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 4 پر غور کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ ڈبلیو12 15/‏11 ص.‏ 20‏—‏موضوع:‏ کیا اُن مسیحیوں کو غیرشادی‌شُدہ رہنے کی نعمت پُراسرار طریقے سے ملتی ہے جو غیرشادی‌شُدہ رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 10

  • ‏”‏غیرشادی‌شُدہ زندگی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں پھر یہ سوال پوچھیں:‏ غیرشادی‌شُدہ مسیحیوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ (‏1-‏کُر 7:‏39‏)‏ اِفتاح کی بیٹی نے کون سی اچھی مثال قائم کی؟ یہوواہ اُن لوگوں کے لیے کیا کرتا ہے جو اُس کے وفادار رہتے ہیں؟ (‏زبور 84:‏11‏)‏ کلیسیا کے ارکان غیرشادی‌شُدہ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کیسے کر سکتے ہیں؟ غیرشادی‌شُدہ مسیحی یہوواہ کی خدمت کے کن پہلوؤں میں حصہ لے سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 4

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 36 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں