یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مارچ ص.‏ 3
  • 11-‏17 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مارچ ص.‏ 3

11-‏17 مارچ

رومیوں 15،‏ 16

  • گیت نمبر 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏تسلی پانے اور ثابت‌قدم رہنے کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • روم 15:‏4‏—‏تسلی حاصل کرنے کے لیے خدا کا کلام پڑھیں۔ (‏م17‏.‏07 ص.‏ 11 پ.‏ 11‏)‏

    • روم 15:‏5‏—‏یہوواہ سے اِلتجا کریں کہ وہ آپ کو ’‏ثابت‌قدم رہنے کی صلاحیت اور تسلی‘‏ دے۔ (‏م16‏.‏04 ص.‏ 14 پ.‏ 5‏)‏

    • روم 15:‏13‏—‏یہوواہ ہمیں اُمید بخشتا ہے۔ (‏م14 15/‏6 ص.‏ 14 پ.‏ 11‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • روم 15:‏27‏—‏جو مسیحی پہلے غیریہودی تھے، وہ کس لحاظ سے یروشلیم کے مسیحیوں کے ”‏قرض‌دار“‏ تھے؟ (‏ڈبلیو89 1/‏12 ص.‏ 24 پ.‏ 3‏)‏

    • روم 16:‏25‏—‏وہ ”‏مُقدس راز“‏ کون سا ہے جو ”‏بہت عرصے سے چھپا ہوا تھا؟“‏ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 858 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے رومیوں 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ روم 15:‏1-‏16 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 51

  • ‏”‏یہوواہ ‏’‏ثابت‌قدم رہنے کی صلاحیت اور تسلی دیتا ہے‘‏ ‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

    • آپ نے اِس ویڈیو سے تسلی حاصل کرنے کے حوالے سے کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس ویڈیو سے دوسروں کو تسلی دینے کے حوالے سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 1

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں