یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مارچ ص.‏ 2
  • مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کی شفقت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی شفقت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏بدی کے عوض کسی سے بدی نہ کرو“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • نہ دُنیا سے محبت کریں اور نہ اُن چیزوں سے جو دُنیا میں ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مارچ ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | رومیوں 12-‏14

مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏

12:‏10،‏ 17-‏21

مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی ہمارے ساتھ بُرا سلوک کرے تو ہم نہ صرف اُس سے بدلہ لینے سے باز رہیں بلکہ اُس سے مہربانی سے بھی پیش آئیں۔ پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ ”‏اگر آپ کے دُشمن کو بھوک لگی ہے تو اُسے کھانا کھلائیں اور اگر اُسے پیاس لگی ہے تو اُسے پانی پلائیں کیونکہ ایسا کرنے سے آپ اُس کے سر پر دہکتے ہوئے کوئلوں کا ڈھیر لگائیں گے۔“‏ (‏روم 12:‏20‏)‏ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارے اچھے رویے کی وجہ سے اُس شخص کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے جس نے ہمارے ساتھ بُرا سلوک کِیا ہے۔‏

ایک بہن کے ساتھ کام کرنے والی عورت اُس سے غصے میں بات کر رہی ہے، اُس شام وہ بہن کلیسیا کے ایک بزرگ سے بات کر رہی ہے اور اگلے دن وہ اُس عورت سے نرمی سے بات کر رہی ہے۔‏

آپ کو تب کیسا لگا تھا جب آپ نے انجانے میں کسی کا دل دُکھایا تھا لیکن وہ آپ کے ساتھ مہربانی سے پیش آیا تھا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں