یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 فروری ص.‏ 5
  • 18-‏24 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 18-‏24 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 فروری ص.‏ 5

18-‏24 فروری

رومیوں 7،‏ 8

  • گیت نمبر 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ ’‏بڑی بے‌تابی سے اِنتظار‘‏ کر رہے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • روم 8:‏19‏—‏”‏خدا کے بیٹے“‏ جلد ظاہر ہوں گے۔ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 17‏)‏

    • روم 8:‏20‏—‏”‏مخلوقات کو فضول زندگی کے تابع کِیا گیا .‏ .‏ .‏ اور ساتھ میں اُمید بھی دی“‏ گئی۔ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 25 پ.‏ 11‏)‏

    • روم 8:‏21‏—‏مخلوقات ”‏تباہی کی غلامی سے آزاد ہو جائیں“‏ گی۔ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 25 پ.‏ 12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • روم 8:‏6‏—‏”‏جسمانی چیزوں پر دھیان دینے“‏ اور ”‏پاک روح پر دھیان دینے“‏ میں کیا فرق ہے؟ (‏ڈبلیو17‏.‏06 ص.‏ 3‏)‏

    • روم 8:‏26، 27‏—‏ہمارے ’‏بے‌آواز کراہنے‘‏ پر یہوواہ کیسا ردِعمل دِکھاتا ہے؟ (‏م09 1/‏11 ص.‏ 14 پ.‏ 20‏)‏

    • آپ نے رومیوں 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ روم 7:‏13-‏25 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 55

  • ‏”‏بے‌تابی اور ثابت‌قدمی سے اِنتظار کرتے رہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏ثابت‌قدمی سے دوڑتے رہیں‘‏—‏جیت کا پورا یقین رکھیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 25

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں