یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 فروری ص.‏ 4
  • خدا نے ہمیں اپنی محبت کا ثبوت دیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا نے ہمیں اپنی محبت کا ثبوت دیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • فدیہ خدا کی طرف سے ایک بیش‌قیمت تحفہ
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • فدیہ—‏خدا کی طرف سے بیش‌قیمت تحفہ
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • فدیہ—‏آسمانی باپ کی طرف سے ”‏اچھی نعمت“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • فدیے کے لیے قدر ظاہر کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 فروری ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | رومیوں 4-‏6

خدا نے ہمیں اپنی محبت کا ثبوت دیا

5:‏8،‏ 18،‏ 21

فدیہ یہوواہ کی طرف سے ایک بیش‌قیمت تحفہ ہے جس کے ذریعے اُس کا نام پاک ٹھہرتا ہے۔ اِس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ وہی حکمرانی کرنے کا حق رکھتا ہے اور اُس کا حکمرانی کرنے کا طریقہ بالکل صحیح ہے۔ فدیے کی بدولت ہم آج یہوواہ کی نظر میں نیک ٹھہر سکتے ہیں اور تمام فرمانبردار لوگ مستقبل میں ایک خوش‌گوار زندگی کی اُمید رکھ سکتے ہیں۔‏

ہم فدیے کے لیے شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

  • ایک شخص بپتسمہ لے رہا ہے۔‏

    یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے اور بپتسمہ لینے سے ہم نہ صرف فدیے پر ایمان ظاہر کرتے ہیں بلکہ یہ بھی کہ ہم یہوواہ کے ہیں۔‏

  • دو بھائی بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی کر رہے ہیں۔‏

    خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی کرنے سے ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم بھی یہوواہ کی طرح سب لوگوں سے محبت کرتے ہیں۔—‏متی 22:‏39؛‏ یوح 3:‏16‏۔‏

مَیں اَور کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں فدیے کے لیے یہوواہ خدا کا شکرگزار ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں