یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جنوری ص.‏ 4
  • پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • فسادی ہونے اور بغاوت پر اُکسانے کا اِلزام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جنوری ص.‏ 4
پولُس بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کے سامنے کھڑے ہیں اور اُسے گواہی دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 25،‏ 26

پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی

25:‏11؛‏ 26:‏1-‏3،‏ 28

اگرچہ ہمیں اِس بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ جب ہمیں ”‏حاکموں اور بادشاہوں کے سامنے پیش کِیا“‏ جائے گا تو ہم کیا کہیں گے لیکن ہمیں ہر اُس شخص کو ”‏جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار“‏ رہنا چاہیے جو ہماری اُمید کے بارے میں سوال کرتا ہے۔ (‏متی 10:‏18-‏20؛‏ 1-‏پطر 3:‏15‏)‏ اگر ہمارے مخالفین ’‏قانون کی آڑ میں بدی گھڑ‘‏ کر ہمیں پھنسانے کی کوشش کریں تو ہم پولُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟—‏زبور 94:‏20‏۔‏

  • ہم خوش‌خبری کا دِفاع کرنے کے لیے اپنے قانونی حقوق کو اِستعمال کر سکتے ہیں۔—‏اعما 25:‏11‏۔‏

  • ہم اِختیار والوں سے بڑے احترام سے بات کر سکتے ہیں۔—‏اعما 26:‏2، 3‏۔‏

  • اگر مناسب ہو تو ہم اِس بات کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ خوش‌خبری سے ہمیں اور دوسروں کو کیا فائدہ ہوا ہے۔—‏اعما 26:‏11-‏20‏۔‏

ایک بہن جج کے سامنے کھڑی ہے اور گواہی دے رہی ہے۔‏

کیا آپ نے اِس بارے میں سوچا ہے کہ آپ اُن لوگوں کو کیا جواب دیں گے جو آپ کے عقیدوں کے متعلق پوچھیں گے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں