یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 نومبر ص.‏ 7
  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کے گواہوں کی تنظیم کے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 نومبر ص.‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں

ایک شخص عطیات کے ڈبے میں عطیہ ڈال رہا ہے;;ایک شخص آن‌لائن عطیات دے رہا ہے۔‏

آج ہم یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے“‏ کیسے دے سکتے ہیں؟ (‏1-‏توا 29:‏5،‏ 9،‏ 14‏)‏ نیچے مختلف طریقے دیے گئے ہیں جن کے ذریعے ہم مقامی طور پر اور دُنیا بھر میں یہوواہ کے گواہوں کے کام کی حمایت کے لیے رضاکارانہ طور پر عطیات دینے کا اِنتخاب کر سکتے ہیں۔‏

آن‌لائن عطیات یا عطیات کے ڈبوں میں ڈالے گئے عطیات اِن مقاصد کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں:‏

  • عالم‌گیر کام کے لیے عطیات

    عالم‌گیر کام کے لیے

    برانچوں اور ترجمے کے دفتروں کی تعمیر اور اِن میں ہونے والے کام کا اِنتظام

    تنظیم کی طرف سے منعقد ہونے والے سکول

    خصوصی کُل‌وقتی خادموں کی دیکھ‌بھال

    آفت‌زدہ علاقوں میں اِمدادی کارروائیاں

    چھپائی، ویڈیوز بنانے کا کام اور ویب‌سائٹ کا کام

  • مقامی کلیسیا کے لیے عطیات

    مقامی کلیسیا کے اخراجات کے لیے

    کلیسیا کے اخراجات جیسے کہ بِل اور کنگڈم ہال کی مرمت وغیرہ کا کام

    نیچے دیے گئے کسی مقصد کے لیے برانچ کو عطیات بھیجنے کے سلسلے میں کلیسیا کی منظورشُدہ کوئی قرارداد:‏

    • دُنیا بھر میں کنگڈم ہالز اور اسمبلی ہالز کی تعمیر

    • عالم‌گیر اِمداد کے لیے اِنتظام

    • عالم‌گیر پیمانے پر کیے جانے والے دیگر کام

علاقائی اور حلقے کے اِجتماع

علاقائی اِجتماع کے لیے جو عطیات دیے جاتے ہیں، وہ عالم‌گیر کام کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔ عالم‌گیر کام کے لیے عطیات کے ذریعے دُنیا بھر میں علاقائی، خصوصی اور بین‌الاقوامی اِجتماعوں کے اخراجات پورے کیے جاتے ہیں۔‏

حلقے کے لیے جو عطیات دیے جاتے ہیں، وہ حلقے کے اِجتماعوں کے لیے ہال کرائے پر لینے، اِنہیں منعقد کرانے، اسمبلی ہالز کی دیکھ‌بھال کرنے اور حلقے کے دیگر اخراجات کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں۔ حلقے کی کلیسیائیں اِضافی عطیات کو یہوواہ کے گواہوں کے عالم‌گیر کام کے لیے دینے کا فیصلہ کر سکتی ہیں۔‏

donate.jw.org

آن‌لائن عطیات

یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ آن‌لائن عطیات کیسے دے سکتے ہیں، اِن میں سے کوئی طریقہ اِختیار کریں:‏

  • donate.jw.org پر جائیں۔‏

  • jw.org پر ”‏ہمارے بارے میں‏“‏ کے تحت ”‏عطیات“‏ کا اِنتخاب کریں۔‏

  • جے‌ڈبلیو لائبریری ایپ کے صفحۂ‌اوّل پر Donations کا اِنتخاب کریں۔‏

کچھ ملکوں میں حصہ ”‏اکثر پوچھے جانے والے سوال“‏ دستیاب ہے جس میں عطیات کے حوالے سے پوچھے جانے والے عام سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔‏

عطیات دینے کے طریقوں کے سلسلے میں مفید معلومات ویڈیو Tutorial for Making Donations Electronically میں دستیاب ہیں۔‏

عطیات دینے کی منصوبہ‌سازی کریں

عالم‌گیر کام کے لیے دیے جانے والے کچھ عطیات کے لیے پہلے سے منصوبہ بنانے یا کسی وکیل سے مشورہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ:‏

  • وصیتیں اور ٹرسٹ

  • زمین جائیداد، سٹاک مارکیٹ کے شیئرز، بانڈز اور اِنشورنس

  • شرط والے عطیات

اگر آپ کوئی ایسا عطیہ دینا چاہتے ہیں تو ویب‌سائٹ donate.jw.org پر رابطے کی معلومات کے ذریعے اپنی برانچ سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں