یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 نومبر ص.‏ 4
  • وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یسوع مسیح لوگوں سے پیار کرتے تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • بائبل موضوعات برائے گفتگو
    بائبل موضوعات برائے گفتگو
  • ‏’‏خدا کا کلام دلیری سے سنائیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 نومبر ص.‏ 4
پطرس اور یوحنا دلیری سے اعلیٰ کاہن اور دوسرے لوگوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 4،‏ 5

وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے

4:‏5-‏13،‏ 18-‏20،‏ 23-‏31

رسول اُستاد بننے کے لائق کیسے بن پائے؟ وہ اِعتماد اور دلیری سے بات کرنے کے قابل کیسے ہوئے؟ دراصل وہ عظیم اُستاد یعنی ”‏یسوع کے ساتھ“‏ رہے تھے اور اُن سے سیکھا تھا۔ (‏اعما 4:‏13‏)‏ ہم یسوع مسیح سے کون سے سبق سیکھ سکتے ہیں جو مؤثر اُستاد بننے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں؟‏

نیچے دیے گئے حوالوں کو اُن اسباق کے ساتھ ملائیں جو اِن حوالوں میں پائے جاتے ہیں۔‏

حوالے

اسباق

  • متی 6:‏33؛‏ مر 6:‏31-‏34

  • متی 10:‏18-‏20؛‏ 21:‏23-‏27

  • متی 21:‏15، 16؛‏ یوح 7:‏16

  • متی 21:‏22؛‏ لُو 22:‏39-‏41

  • یہوواہ پر بھروسا کریں

  • پاک صحیفوں کی بِنا پر تعلیم دیں

  • دوسروں سے خوف‌زدہ نہ ہوں

  • مُنادی کے کام کو اپنے ذاتی کاموں سے زیادہ اہمیت دیں

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں