22-28 اکتوبر
یوحنا 15-17
گیت 51 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آپ دُنیا کا حصہ نہیں ہیں“: (10 منٹ)
یوح 15:19—یسوع کے پیروکار ”دُنیا کا حصہ نہیں ہیں۔“ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 15:19 پر اِضافی معلومات میں ”دُنیا“)
یوح 15:21—یسوع کے نام کی وجہ سے اُن کے پیروکاروں سے نفرت کی جاتی ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 15:21 پر اِضافی معلومات میں ”میرے نام کی وجہ سے“)
یوح 16:33—یسوع کے پیروکار اُن کی مثال پر عمل کرتے ہوئے دُنیا پر غالب آ سکتے ہیں۔ (آئیٹی-1 ص. 516)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 17:21-23—یسوع کے پیروکاروں کو کس لحاظ سے ”ایک“ ہونا تھا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 17:21 پر اِضافی معلومات میں ”ایک“ اور یوحنا 17:23 پر اِضافی معلومات میں ”کامل اِتحاد ہو“)
یوح 17:24—اِصطلاح ”دُنیا کی بنیاد ڈالی گئی“ سے کیا مُراد ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 17:24 پر اِضافی معلومات میں ”دُنیا کی بنیاد ڈالی گئی“)
آپ نے یوحنا 15 سے 17 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 17:1-14
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری، سبق. 14 پ. 3، 4
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—اِتحاد برقرار رکھیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ” ’آپس میں محبت رکھیں‘—غلطیوں کا حساب نہ رکھیں“ چلائیں۔ اگر وقت ہو تو بکس ”پولُس رسول کی مثال پر سوچ بچار کریں“ پر بھی بات کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 8
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 52 اور دُعا