یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 6
  • 24-‏30 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 6

24-‏30 ستمبر

یوحنا 7، 8

  • گیت 2 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح نے اپنے باپ کی بڑائی کی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یوح 7:‏15-‏18‏—‏جب یسوع کی تعلیمات کی وجہ سے اُن کی تعریف کی جاتی تو وہ ہمیشہ یہ کہتے کہ یہ تعلیمات یہوواہ کی طرف سے ہیں۔ (‏سی‌ایف ص.‏ 100، 101 پ.‏ 5، 6‏)‏

    • یوح 7:‏28، 29‏—‏یسوع نے بتایا کہ اُنہیں خدا کے ترجمان کے طور پر بھیجا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ یہوواہ کے تابع تھے۔‏

    • یوح 8:‏29‏—‏یسوع نے بتایا کہ اُنہوں نے ہمیشہ وہ کام کیے ہیں جن سے یہوواہ خوش ہوتا ہے۔ (‏م11 1/‏3 ص.‏ 13 پ.‏ 19‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یوح 7:‏8-‏10‏—‏کیا یسوع نے اپنے بھائیوں سے جھوٹ بولا تھا جو اُن پر ایمان نہیں لائے تھے؟ (‏ڈبلیو07 1/‏2 ص.‏ 6 پ.‏ 4‏)‏

    • یوح 8:‏58‏—‏اِس آیت کے آخری حصے کا ترجمہ ”‏مَیں ہوں“‏ کی بجائے ”‏مَیں موجود تھا“‏ کیوں کِیا گیا ہے اور ایسا کرنا اہم کیوں تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 8:‏58 پر اِضافی معلومات میں ”‏مَیں موجود تھا“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 8:‏31-‏47

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 9، 10 پ.‏ 10، 11

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 42

  • ‏”‏یسوع مسیح کی طرح خاکسار بنیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ہر ویڈیو کو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 4

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 19 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں