یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 2
  • یسوع مسیح کا پہلا معجزہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح کا پہلا معجزہ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏پاک ہو“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • یہوواہ نے زمین پر جان‌داروں کو بنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ‏”‏آپ کے گُناہ معاف ہو گئے ہیں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • فیاضی کا جذبہ دِکھائیں اور اپنی خوشی کو بڑھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 1، 2

یسوع مسیح کا پہلا معجزہ

2:‏1-‏11

یسوع مسیح کے پہلے معجزے سے ہمیں اُن کی شخصیت کے بارے میں کافی کچھ پتہ چلتا ہے۔ اِس واقعے سے ہم نیچے لکھی ہوئی باتیں کیسے سیکھتے ہیں؟‏

  • یسوع مسیح تفریح کے بارے میں مناسب نظریہ رکھتے تھے؛ اُنہوں نے زندگی سے لطف اُٹھایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ خوش‌گوار وقت گزارا۔‏

  • یسوع مسیح دوسروں کے احساسات کی پرواہ کرتے تھے۔‏

  • یسوع مسیح فراخ‌دل تھے۔‏

یسوع مسیح مٹکوں کو پانی سے بھرنے کی ہدایت کر رہے ہیں، دعوت کا منتظم مے چکھ رہا ہے اور پھر اچھی مے پیش کرنے پر دُلہے کی تعریف کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں